کرن جوہر اور عمران ہاشمی کی پہلی فلم ”انگلی“ دسمبر میں ریلیز ہوگی

منگل 26 اگست 2014 14:55

کرن جوہر اور عمران ہاشمی کی پہلی فلم ”انگلی“ دسمبر میں ریلیز ہوگی

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26اگست۔2014ء) بالی ووڈ اداکار و ہدایتکار کرن جوہر کی عمران ہاشمی کیساتھ پہلی فلم ”انگلی“ دسمبر میں ریلیز ہوگی۔ فلم کے پروڈیوسر نے ٹویٹر پر فلم کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کیا ہے کہ یہ فلم دسمبر کے وسط تک ریلیز کی جائے گی

وقت اشاعت : 26/08/2014 - 14:55:01

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :