سری لنکا کی اداکارہ ’’یحالی‘‘ پاکستانی ٹی وی ڈرامے میں کاسٹ
ْ پاکستانی شوبز انڈسٹری میں سری لنکا سمیت بیرون ممالک کی کاسٹ کی شمولیت ایک مثبت رجحان ہے
اتوار 28 نومبر 2021 11:20
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈرامے کی لکھاری عمیرہ احمد کی جانب سے شیئر کئے جانے والے ٹیزر کے مطابق یحالی ڈرامہ میں نتھمی پریرا نامی کیڈٹ کا کردار ادا کر رہی ہیں جسے پاکستان ملٹری اکیڈمی میں یونیفارم پر دو پرچم اور دو ممالک کی نمائندگی کرنے کا اعزاز حاصل ہو گا۔واضح رہے کہ پاکستانی شوبز انڈسٹری میں سری لنکا سمیت بیرون ممالک کی کاسٹ کی شمولیت ایک مثبت رجحان ہے جو دیگر ممالک کے ساتھ بہتر تعلقات کے علاوہ معاشی استحکام میں بھی معاون ثابت ہو گا۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Sami Shah
Tauqeer Nasir
Sohai Ali Abro
Babrik Shah
Farhan Akhtar
Sandeepa Dhar
Dilip Kumar
Mae Whitman
Andrew Garfield
Alice Eve
Melissa O'Neil
Nichole Bloom
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ