یمنی زیدی نے دل کی بات شیئر کردی
منگل 30 نومبر 2021 16:58
(جاری ہے)
یمنی زیدی کی جانب سے انسٹا گرام اکائونٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں وہ مداحوں کو اپنی لکھی ہوئی ایک خوبصورت نظم خود پڑھ کر سنا رہی ہیں جسے انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔
انسٹا گرام پر 4.9 ملین فالوورز رکھنے والی اداکارہ یمنیٰ زیدی نے اپنی اس نظم کو شیئر کرتے ہوئے پوسٹ کے کیپشن میں لکھا ہے کہ ’ یہ میرے دل کے الفاظ ہیں‘۔انسٹا پر شیئر کی گئی اپنی نظم سناتے ہوئے یمنی زیدی خود بھی اس میں ڈوبی ہوئی کافی پر سکون نظر آ رہی ہیں۔یمنی زیدی کی اس ویڈیو پر تا حال ہزاروں لائیکس اور کمنٹس آ چکے ہیں جس میں اٴْن کے مداح اٴْن کے اس فن اور ذوق سے متاثر ہوتے ہوئے اٴْنہیں داد دے رہے ہیں۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Ar rahman
Ekta Kapoor
Brittany Snow
Kelly Reilly
benita david
Azra Aftab
Divya Khosla Kumar
Saba Hameed
Riteish Deshmukh
Bruce Willis
Mukesh tiwari
Asad Siddiqui
Showbiz News In Urdu
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں