نریندر مودی کا کردار مجھ سے بہتر کوئی اور نہیں نبھا سکتا، پاریش راول
پیر 1 ستمبر 2014 12:37
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم ستمبر۔2014ء)بالی ووڈ کے نامور اداکار پاریش راول کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا فلمی کردار ان سے بہتر کوئی دوسرا اداکار نبھا ہی نہیں سکتا۔خبروں کے مطابق پاریش راول کا کہنا تھا کہ مجھے پورا یقین ہے کہ نریندر مودی کا کردار مجھ سے زیادہ بہتر طریقے سے کوئی اور اداکار نہیں نبھا سکتا۔
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ نریندر مودی ایک بالکل ہی مختلف شخصیت کے مالک ہیں اور میں بھارتی وزیراعظم پر بننے والی فلم میں کام کے لئے بہت بے تاب ہوں۔
مجھے اس فلم کے حوالے سے کچھ بتانے کی اجازت نہیں ہے لیکن اس فلم کی شوٹنگ جلد شروع ہو گی۔واضح رہے کہ پاریش راول نے حال ہی میں کنل دیش مکھ کی فلم ”راجہ نٹور لال“ میں عمران ہاشمی اور عمائمہ ملک کے ساتھ ایک فلم میں کام کیا ہے۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Melissa Joan Hart
natasha baig
Shahid Kapoor
Munawar Zarif
Afreen Khan
Christopher Nolan
AJ Michalka
Juno Temple
Ashton Kutcher
Brittany Snow
mashal khan
Katie Cassidy
Showbiz News In Urdu
-
عراقی ٹک ٹاک سٹار ام فہد کوقتل کر دیا گیا
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
شوٹنگ میں مصروف پریانکا چوپڑا کا میٹ گالا میں شرکت کرنے سے انکار
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، نہیں چاہتی کبھی اس مرحلے سے گزروں، حنا آفریدی
-
شروتی ہاسن اور دوست سنتانو ہزاریکا کا بریک اپ ہوگیا
-
60 سالہ خاتون نے 'مس یونیورس بیونس آئرس' کا ٹائٹل جیت لیا