ورسٹائل اداکار ہوں ، فنی کیرئیر میں ہر طرح کے کردار ادا کیے ہیں ‘اداکار اسد ملک
منگل 2 ستمبر 2014 12:21
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2 ستمبر۔2014ء) فلم اور ٹی وی کے مقبول اداکار اسد ملک نے کہا ہے کہ میں نے اپنے فنی کیرئیر میں ہر طرح کے کردار ادا کیے ہیں اور خدا کا شکر ہے کہ میں ورسٹائل اداکار ہوں ۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں ہر کردار میں یکسا نیت کے سخت خلاف ہوں ۔
(جاری ہے)
ہدایتکار فیصل بخاری کی سوپ سیریل ” کنیز “ میں میرا کردار روایتی ڈگر سے ہٹ کر ہے ۔
میں نے اس کردار پر بڑی محنت کی ہے اور مجھے قوی امید ہے کہ میرے پرستاروں کو میرا یہ کردار مدتوں یاد رہے گا ۔ ایک سوال کے جواب میں اسد ملک نے کہا کہ نئے فنکاروں کے لئے میرا پیغام ہے کہ پڑھ لکھ کر شوبز کے میدان میں آئیں اور اپنے سینئرز کا احترام ان پر واجب ہے ۔ دور حاضر میں ٹی وی پروڈکشن کا معیار انتہائی معیاری اور انٹرنیشنل لیول کا ہے ۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Bridgette Wilson-Sampras
Ashley Benson
Paoli Dam
Ayesha Sana
Christian Bale
Lauren Cohan
Amitabh Bachchan
JoAnna Garcia
Shamil Khan
Akshay Kumar
Haley Joel Osment
paris jackson
Showbiz News In Urdu
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش