فلم انڈسٹری کی بقاء کیلئے بھارتی فلموں ، ٹی وی ڈراموں پر پابندی لگنی چاہیے ‘ سنگیتا
منگل 2 ستمبر 2014 12:30
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2 ستمبر۔2014ء) پاکستان فلم انڈسٹری کی سینئر ہدایتکارہ سنگیتا نے کہاہے کہ چند برسوں میں بھارتی فلموں اور ٹی وی ڈراموں کی نمائش نے پاکستانی فلم انڈسٹری کو ہلا کر رکھ دیا ہے ، حکومت کو بھارتی فلموں اور ٹی وی ڈراموں پر ہمیشہ کیلئے پابندی عائد کر نا ہو گی ۔
(جاری ہے)
خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سنگیتا نے کہا کہ بعض مفاد پرست لوگوں کی وجہ سے فلم انڈسٹری کو نا قابل تلافی نقصان ہو رہا ہے ایسے لوگوں کو فلم انڈسٹری سے نکال باہر کرنا ہو گا ۔
تمام فنکاروں ، ہدایتکاروں اور خاص طور پر پاکستانی قوم کو محب وطن ہونے کا ثبوت دیتے ہوئے بھارتی فلموں اور ڈراموں کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان قوم اپنی انڈسٹری اور فنکاروں کو سپورٹ کرے تاکہ ملک میں بھارتی فلموں اور ڈراموں کی حوصلہ شکنی ہو سکے ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Khushboo
Sahir Ali Bagga
Khayyam Sarhadi
Harshdeep Kaur
jamal Shah
Mila Kunis
Anweshaa
Lindsay Lohan
Tamannaah Bhatia
Karan Johar
Elizabeth Banks
Melissa O'Neil
Showbiz News In Urdu
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید