فلم انڈسٹری کی بقاء کیلئے بھارتی فلموں ، ٹی وی ڈراموں پر پابندی لگنی چاہیے ‘ سنگیتا
منگل 2 ستمبر 2014 12:30
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2 ستمبر۔2014ء) پاکستان فلم انڈسٹری کی سینئر ہدایتکارہ سنگیتا نے کہاہے کہ چند برسوں میں بھارتی فلموں اور ٹی وی ڈراموں کی نمائش نے پاکستانی فلم انڈسٹری کو ہلا کر رکھ دیا ہے ، حکومت کو بھارتی فلموں اور ٹی وی ڈراموں پر ہمیشہ کیلئے پابندی عائد کر نا ہو گی ۔
(جاری ہے)
خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سنگیتا نے کہا کہ بعض مفاد پرست لوگوں کی وجہ سے فلم انڈسٹری کو نا قابل تلافی نقصان ہو رہا ہے ایسے لوگوں کو فلم انڈسٹری سے نکال باہر کرنا ہو گا ۔
تمام فنکاروں ، ہدایتکاروں اور خاص طور پر پاکستانی قوم کو محب وطن ہونے کا ثبوت دیتے ہوئے بھارتی فلموں اور ڈراموں کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان قوم اپنی انڈسٹری اور فنکاروں کو سپورٹ کرے تاکہ ملک میں بھارتی فلموں اور ڈراموں کی حوصلہ شکنی ہو سکے ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا یوم پیدائش 11 مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ریکھا نے منیشا کوئرالہ کی اداکاری کی مہارت کو سراہا
-
بھارتی اداکار راکیش بیدی کی اہلیہ کے ساتھ آن لائن فراڈ
-
ابھیشیک ہاؤس فل فرنچائز میں واپسی پر خوشی سے نہال
-
میڈونا نے برازیل میں ’مفت کنسرٹ‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اجے دیوگن کی ہم عمر اداکارہ انکی والدہ کا کردار ادا کرنے کو تیار
-
عشق مرشد کی’’شبرا‘‘ کے سفید پشواس میں حسن کے جلوے
-
اداکارہ زرنش خان نے چہرے کی خوبصورتی کا راز افشا کر دیا
-
سوچا تھا شاہ رخ خان میرا انتظار کریں گے، اداکارہ امر خان
-
2001 کی فلم ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہے،پریتی زنٹا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.