ویمپائر مووی موربیئس بلڈ تھرسٹ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا‘ فلم 28 جنوری کو ریلیز کی جائے گی

بدھ 8 دسمبر 2021 12:04

ویمپائر مووی موربیئس بلڈ تھرسٹ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا‘ فلم 28 جنوری کو ریلیز کی جائے گی
لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 دسمبر2021ء) ویمپائر مووی موربیئس بلڈ تھرسٹ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ فلم 28 جنوری کو ریلیز کی جائے گی۔

(جاری ہے)

فلم کی کہانی ایک ایسے بائیو کیمسٹ کے گرد گھومتی ہے جو خون کی بیماری کا علاج کرنے کی کوشش کرتا ہے، یہ کوشش اسے خونیں درندے میں بدل دیتی ہے۔ فلم 28جنوری کوسینما گھروں کی زینت بنے گی۔

وقت اشاعت : 08/12/2021 - 12:04:02

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :