فواد خان 23ستمبر کو لاہور آئیں گے

جمعرات 11 ستمبر 2014 13:48

فواد خان 23ستمبر کو لاہور آئیں گے

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11ستمبر۔2014ء) پاکستان کے معروف اداکار و ماڈل فواد خان 23ستمبر کو لاہور کے نجی سکول کے آرٹ فیسٹیول میں شرکت کرنے کیلئے خصوصی طور پر کراچی سے لاہور آئیں گے ۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے ذرائع سے معلوم ہو اہے کہ مقامی سکول کے اس رنگا رنگ آرٹ فیسٹیول میں فیشن شو ڈانس مقابلہ ،اداکاری اورلذیذہ کھانوں کے سٹائل بھی لگائیں جائیں گے ۔ اداکار فواد خان اس خوبصورت فیسٹیول میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے ۔سکو ل انتظامیہ نے فواد خان کے شاندار استقبال کیلئے تیاریوں کا آغاز کردیاہے ۔

وقت اشاعت : 11/09/2014 - 13:48:02

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :