سلمان خان کے نئے گانے’ڈانس ود می‘ کا ٹیزر ریلیز

ہفتہ 29 جنوری 2022 11:56

سلمان خان کے نئے گانے’ڈانس ود می‘ کا ٹیزر ریلیز
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 جنوری2022ء) بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کے نئے گانے’ڈانس ود می‘ کا ٹیزر ریلیز کردیا گیا ہے۔سلمان خان نے انسٹاگرام پر اپنے نئے گانے ’ڈانس ود می‘ کا ٹیزر شیئر کیا ہے۔

(جاری ہے)

اٴْنہوں نے اپنے گانے کا ٹیزر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ’میرے ساتھ ناچ لو‘۔اداکار نے اپنی پوسٹ میں ہیش ٹیگ کا استعمال کرتے ہوئے بتایا کہ یہ اٴْن کے نئے گانے ’ڈانس ود می‘ کا ٹیزر ہے۔سلمان خان کا یہ نیا گانا، جسے موسیقار ساجد خان نے کمپوز کیا ہے، کل ریلیز ہونے والا ہے۔جیسے ہی یہ سلمان خان نے یہ ٹیزر شیئر کیا، مداحوں کی جانب سے دلچسپ تبصروں کا آغاز ہوگیا۔

وقت اشاعت : 29/01/2022 - 11:56:39

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :