بھارتی حکام کی جانب سے گپی گریوال کو پاکستان آنے کی اجازت نہ دینے پر عدنان صدیقی برہم

پیر 31 جنوری 2022 16:40

بھارتی حکام کی جانب سے گپی گریوال کو پاکستان آنے کی اجازت نہ دینے پر عدنان صدیقی برہم
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 جنوری2022ء) اداکار عدنان صدیقی نے بھارتی حکام کی جانب سے اداکار گپی گریوال کو پاکستان آنے کی اجازت نہ دینے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ فن اور فنکار کی کوئی حد نہیں ہے، انہیں سیاست سے دور رکھا جائے۔عدنان صدیقی نے لکھا کہ نہ لوگوں کو اکٹھا کرتے ہیں، بھارتی حکام کی طرف سے انتہائی غیر ضروری کارروائی کی گئی۔

وقت اشاعت : 31/01/2022 - 16:40:20

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :