سخاوت ناز کو الحمرا ہال کی پارکنگ میں پرستاروں نے گھیر لیا، آٹو گراف ، تصویریں بنواتے رہے
جمعرات 18 ستمبر 2014 12:39
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18ستمبر۔2014ء ) فلم ، ٹی وی اور تھیٹر کے ورسٹائل کا میڈین اداکار سخاوت ناز کو الحمرا ہال کی پارکنگ میں پرستاروں نے گھیر لیا ۔ اداکار سخاوت ناز ان دنوں الحمرا ہال نمبرlمیں اسٹیج ڈرامہ ”لو مارچ “میں پرفارم کررہے ہیں ۔
(جاری ہے)
گزشتہ روز جب وہ ڈرامہ میں پرفارم کرنے کے بعد گھر جانے کے لئے نکلنے لگے تو الحمرا کی پارکنگ میں پرستاروں نے انہیں گھیرے میں لے لیا ۔
پرستاروں نے ان سے اپنی محبت اور عقیدت کا اظہار کرتے ہوئے ان کے ساتھ تصویریں بنوانے کی خواہش کا اظہار کیا جس پر سخاوت ناز نے اپنے تمام چاہنے والوں کے ساتھ تصویریں بنوائیں اورآٹو گراف بھی دیے ۔ اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ میرے پرستاروں اورچاہنے والوں کی محبت ہے کہ وہ میرے کام کو پسند کرتے ہیں جومیرے لئے کسی اعزاز سے کم نہیں ہے۔Famous Showbiz Stars
Vera Farmiga
Nandita Das
Richard Madden
John Abraham
ghazal shah
Christopher Nolan
Amy Poehler
Konkona Sen Sharma
Arjumand Rahim
sobia khan
Michael Jackson
Russell Crowe
Showbiz News In Urdu
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
-
الحمراء میں لیبرڈے کی مناسبت سے ڈرامہ ’’اوئے چھوٹے‘‘ پیش کیا گیا
-
ام لیلیٰ شمسی کا نیا میوزک ویڈیو’’ونگاں‘‘ ریلیز کردیاگیا
-
بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں قتل کر دیا گیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ میں کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی