سخاوت ناز کو الحمرا ہال کی پارکنگ میں پرستاروں نے گھیر لیا، آٹو گراف ، تصویریں بنواتے رہے
جمعرات 18 ستمبر 2014 12:39
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18ستمبر۔2014ء ) فلم ، ٹی وی اور تھیٹر کے ورسٹائل کا میڈین اداکار سخاوت ناز کو الحمرا ہال کی پارکنگ میں پرستاروں نے گھیر لیا ۔ اداکار سخاوت ناز ان دنوں الحمرا ہال نمبرlمیں اسٹیج ڈرامہ ”لو مارچ “میں پرفارم کررہے ہیں ۔
(جاری ہے)
گزشتہ روز جب وہ ڈرامہ میں پرفارم کرنے کے بعد گھر جانے کے لئے نکلنے لگے تو الحمرا کی پارکنگ میں پرستاروں نے انہیں گھیرے میں لے لیا ۔
پرستاروں نے ان سے اپنی محبت اور عقیدت کا اظہار کرتے ہوئے ان کے ساتھ تصویریں بنوانے کی خواہش کا اظہار کیا جس پر سخاوت ناز نے اپنے تمام چاہنے والوں کے ساتھ تصویریں بنوائیں اورآٹو گراف بھی دیے ۔ اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ میرے پرستاروں اورچاہنے والوں کی محبت ہے کہ وہ میرے کام کو پسند کرتے ہیں جومیرے لئے کسی اعزاز سے کم نہیں ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.