اداکار فیصل قریشی ڈرامہ سیریل کی ریکارڈنگ میں حصہ لینے کے بعد لاہور سے کراچی واپس روانہ

اتوار 21 ستمبر 2014 11:59

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تاز ہ ترین ۔ 21ستمبر۔ 2014ء) اداکار فیصل قریشی ڈرامہ سیریل ”اقرار“کی ریکارڈنگ میں حصہ لینے کے بعد لاہور سے کراچی واپس آگئے ۔

(جاری ہے)

فیصل قریشی پچھلے ایک ہفتے سے ڈرامے کی ریکارڈنگ کیلئے لاہور میں موجود تھے اس دوران انہوں نے ڈرامہ سیریل ”اقرار“میں اپنے سین کی ریکارڈنگ کروائی ۔جبکہ اس دوران ان کو دو فلم پرڈیوسروں نے اپنی فلموں میں بھی کام کرنے کی بھی پیشکش کی مگر فیصل قریشی نے ٹی وی پر مصروفیات کے پیش نظر فی الحا ل فلموں میں کام کرنے سے معذرت کرلی ۔

وقت اشاعت : 21/09/2014 - 11:59:20

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :