- Home
- شوبز
- بھارتی فلموں میں خواتین کو صرف عریانی کے طورپراستعمال کیا جاتا ہے، اقوام متحدہ،خواتین مختصرترین ..
بھارتی فلموں میں خواتین کو صرف عریانی کے طورپراستعمال کیا جاتا ہے، اقوام متحدہ،خواتین مختصرترین لباس میں پیش کرنے کے اعتبار سے بھارتی فلم اندسٹری تیسرے نمبر پر ہے، رپوٹ
بدھ 24 ستمبر 2014 22:44
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24ستمبر۔2014ء ) قوام متحدہ نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ فحاشی کے ذریعے اپنی فلموں کی تشہیر میں بھارت ک سہر فہرست ہے جہاں خواتین کو صرف عریانی کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔اقوام متحدہ کے خواتین کے حقوق پر کام کرنے والے ادارے اودنیا بھرکی فلم انڈسٹری میں خواتین کو بے باک کرداروں پرنظررکھنے والی تنظیم ”دی راک فلر فاوٴنڈیشن“ کی ایک مشترکہ تحقیقاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بالی ووڈ میں فلموں کی تشہیر کے لئے خواتین کو بے باک انداز میں پیش کرنے کا رجحان دنیا کی تمام فلم انڈسٹریز میں سب سے زیادہ ہے۔
جب کہ اس کے برعکس خواتین کو مثبت انداز میں پیش کرنے کا رجحان انتہائی کم ہے جس میں وہ فلموں میں ڈاکٹرز،انجینئرز اور سائنس دانوں کے کرداروں میں نظرآئیں،رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ خواتین دنیا بھر کی آبادی کا نصف ہیں لیکن اس کے باوجود بھارتی فلموں میں ایک تہائی سے بھی کم کردار خواتین کو دیئے جاتے ہیں جو کہ ایک واضح تقسیم ہے، رپورٹ کے مطابق بھارت کے علاوہ امریکا اور برطانیہ کے اشتراک سے بننے والی فلمیں بھی اس فہرست میں نچلی سطح پر ہیں، امریکا اور برطانیہ کے اشتراک سے بننے والی فلموں میں خواتین کو اہم کردار دینے کا تناسب 23.6 فیصد، بھارتی فلموں میں 24.9 فیصد ہے حتیٰ کہ برطانیہ، برازیل اور جنوبی کوریا میں بھی خواتین کو اہم کرداروں میں پیش کئے جانے کا تناسب 35 سے 38 فیصد ہے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
zoya nasir
Sara Khan
Macaulay Culkin
Irshad kamil
jamal Shah
Emily Mortimer
Eden Sher
Lara Dutta
Karen Gillan
Faisal Qureshi
Katy Perry
Sukhwindar Singh
Showbiz News In Urdu
-
فلم انڈسٹری کے ناموراداکار نعیم ہاشمی کی48 ویں برسی منائی گئی
-
اداکار کمال احمد رضوی کی سالگرہ یکم مئی کو منائی جائے گی
-
اردو کے معروف شاعر محسن نقوی کی سالگرہ 5 مئی کو منائی جائے گی
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
معروف ٹی وی میزبان میزبان ،اداکار اور شاعر طارق عزیز کی سالگرہ (کل) منائی جائے گی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
-
پاکستان کے نامورصداکار، اداکاراورشاعرطارق عزیز کا یوم پیدائش (کل) منایا جائیگا
-
گلوکارحبیب رحمن کا گانا میرے ڈھولے جیا کی لانچنگ تقریب الفلاح تھیٹر لاہور میں منعقد کی گئی