اداکار عرفان خان فرانسیسی فلم میں جلوہ گر ہوں گے

جمعرات 25 ستمبر 2014 13:40

اداکار عرفان خان فرانسیسی فلم میں جلوہ گر ہوں گے

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25ستمبر۔2014ء) بالی ووڈ اداکار عرفان خان فرانسیسی فلم میں مرکزی کردار نبھائیں گے۔ یہ فلم فرانس اور بھارت کے اشتراک سے تیار کی جارہی ہے اور اس میں عرفان کیساتھ دیگر بھارتی فنکار بھی نظر آئیں گے۔

(جاری ہے)

فلم ”اے ڈیوائن لور“ بھارت کی لوئر مڈل کلاس سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کی کہانی ہے۔ یہ کردار عرفان خان نبھائیں گے۔ فلم کی ہدایت ساقی کبیر دیں گے

وقت اشاعت : 25/09/2014 - 13:40:58

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :