- Home
- شوبز
- ابھی وقت ہاتھ سے نہیں نکلا ، فلم انڈسٹری کی ترقی کیلئے انقلابی اقدامات اٹھانے ہونگے ‘ صباء قمر ..
ابھی وقت ہاتھ سے نہیں نکلا ، فلم انڈسٹری کی ترقی کیلئے انقلابی اقدامات اٹھانے ہونگے ‘ صباء قمر
فلم آرٹ کی ایک خوبصورت شکل ہے جس میں زندگی کے واقعات کو قلمبند کر کے فلم کی صورت میں پیش کیا جاتا ہے
ہفتہ 12 مارچ 2022 14:17
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دو دہائیاں قبل پاکستان فلم انڈسٹری کا زوال شروع ہو گیا تھا مگر کسی نے بھی بحرانی خطرے کو محسوس کرتے ہوئے اس کا سد باب نہیں کیا اور جب فلم انڈسٹری بالکل تباہ حالی کی طرف چلی گئی تو پھر اس کو بچانے کا خیال آیا ۔
انہوں نے کہا کہ میں سمجھتی ہوں کہ ابھی وقت ہاتھ سے نہیں نکلا لیکن صرف ہوا میں باتیں کرنے سے فلم انڈسٹری کی ترقی ممکن نہیں اس کے لئے انڈسٹری کے بڑوں کو سر جوڑ کر انقلابی قدم اٹھانے ہوں گے پھر جا کر انڈسٹری کے حالات بہتر ہو سکتے ہیں ۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Faisal Rehman
Arjumman Mughal
Summer Glau
Kelly Reilly
Neeti Mohan
Rekha
Alyson Stoner
Zac Efron
Christian Bale
Azan sami khan
Sajjad Ali
Ar rahman
Showbiz News In Urdu
-
گلوکارہ ظل ہما کی برسی 16 مئی کو منائی جائے گی
-
سلمان خان کے مزاج میں بھرپور تضاد ہے، سوناکشی کا انکشاف
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
اداکارہ اروشی روٹیلا نے نسیم کو ہیش ٹیگ بائولر کا نام دے دیا
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید