صوفیانہ کلام پڑھنے والے معاشرے میں ایک مقام رکھتے ہیں ‘ عابدہ پروین
مجھے صوفیانہ کلام کی گائیکی کی وجہ سے عزت و احترام ملتا ہے ‘ انٹر ویو میں گفتگو
ہفتہ 12 مارچ 2022 14:17

(جاری ہے)
انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ جو روحانی خوشی کا احساس صوفیانہ کلام پیش کرنے میں آتا ہے وہ کسی اور کلام میں نہیں ۔
انہوں نے کہاکہ برصغیر میں صوفیانہ کلام پیش کرنے میں پنجاب اور خاص طور پر لاہور کو یہ اعزاز حاصل رہا ہے کہ یہاں کے گلوکاروں نے صوفیانہ کلام کو پوری دنیا میں پھیلایا ہے اور یہ سلسلہ تا قیامت جاری رہے گا ۔انہوں نے کہا کہ میں سمجھتی ہوں کہ مجھے جو عزت و احترام ملتا ہے وہ صوفیانہ گائیکی کی وجہ سے ملتا ہے اور میں اس پر اپنے رب کی شکر گزار ہوں۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Qandeel Baloch
Helen McCrory
Mark Harmon
Chris Pratt
Anushka Sharma
Ellie Kemper
Mohammed Irfan
Jack Nicholson
Hadiqa Kiani
Sahir Ali Bagga
Sajid Hasan
Suzain Fatima
Showbiz News In Urdu
-
محض ویوز، مقبولیت حاصل کرنے کیلئے کسی کی نجی زندگی ،خاندانی وقار کو نشانہ نہیں بنایا جانا چاہیے‘ توثیق حیدر
-
ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ انڈر19 کراچی ریجن کرکٹ لیگ ٹورنامنٹ میں زون چھ کی مسلسل چوتھی کامیابی
-
شمالی علاقہ جات اللہ کی نعمت ہیں، صفائی کا خیال نہیں رکھا جاتا، ندا یاسر
-
پاکستانی مزاح پر تنقید، ارشد وارثی کو سوشل میڈیا پر شدید ردِعمل کا سامنا
-
عمران ہاشمی پاکستانی مہمان نوازی کے معترف
-
بگ باس 19 کے تجربے نے اندر سے توڑ دیا تھا، لوگ مجھے ذلیل کرکے ٹی آر پی بٹورنا چاہتے تھے، تانیہ متل
-
ایشا کوپیکر بالی ووڈ میں مرد اور عورت سے متعلق دہرے معیار پر سیخ پا
-
روی موہن کے گھر چوری، ڈرائیور گرفتار، ہیروں کا ہار تاحال نہ مل سکا