زرین خان نے بالی ووڈ میں کامیاب ہونے کا راز بتادیا
ممبئی کی فلم انڈسٹری میں اس وقت جو رجحان بڑے پیمانے پر ہے اس میں سب ایک دوسرے کے دوست ہیں
پیر 14 مارچ 2022 12:19
(جاری ہے)
انہوں نے تفصیل میں جاتے ہوئے کہا کہ بہت ساری وجوہات ہیں، جس میں سب سے اہم بات یہ ہے کہ اس فلم انڈسٹری کا حصہ بنے رہنے کے لیے ضروری ہے کہ سماجی طور پر آپ بہت متحرک ہوں، تمام پارٹیوں میں شرکت اور لوگوں سے جڑے رہنا کامیابی کی کنجی ہے۔
اپنے کیریئر کی ابتدا میں تو مجھے اس نیٹ ورک کے بارے میں معلوم نہیں تھا، اس کی وجہ یہ بھی ہے کہ میرا خاندانی پس منظر غیر فلمی ہے اور لوگوں سے ذاتی شناسائی بھی نہ تھی، اسی لیے زیادہ مواقع نہ مل سکے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Paul Bettany
Annie Tahira
Alicia Witt
Khayyam Sarhadi
Mai Dhai
Dwayne Johnson
Govinda
Mikaal Zulfiqar
Fardeen Khan
Elisha Cuthbert
Sila Hussain
Angela Bassett
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ