اکشے کمار فلم ”شاؤ فینز“ میں شرابی سپر سٹار کا کردار ادا کریں گے

پیر 29 ستمبر 2014 13:52

اکشے کمار فلم ”شاؤ فینز“ میں شرابی سپر سٹار کا کردار ادا کریں گے

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29ستمبر۔2014ء) اداکارہ سارہ خان ”یہ ہے عاشقی“ میں تامل گرل کا کردار ادا کریں گی۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سارہ خان نے بتایا کہ ”یہ ہے عاشقی“ محبت پر مبنی ہے جس میں ایک تامل لڑکی ایک دوسری ذات کے لڑکے کیساتھ محبت میں مبتلاء ہوجاتی ہے اور پھر ان دونوں کو بہت سی مشکلات سے گزرنا پڑتا ہے۔

وقت اشاعت : 29/09/2014 - 13:52:26

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :