ہالی وڈ فلم ”بلیک ہیٹ “کا ٹریلر ریلیز

منگل 30 ستمبر 2014 11:47

ہالی وڈ فلم ”بلیک ہیٹ “کا ٹریلر ریلیز

لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30تمبر۔2014ء) ہالی وڈ کی ایکشن ڈرامہ فلم بلیک ہیٹ کا ٹریلر ریلیزکردیا گیا، فلم آئندہ سال جنوری میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

(جاری ہے)

فلم بلیک ہٹ کی کہانی سائبر کرائم کے گرد گھومتی ہے ،جس کا نیٹ ورک لاس اینجلس ،ہانگ کانگ اور جکارتہ تک پھیلا ہوا ہوتا ہے،جو ان ممالک کو بری طرح متاثر کرتا ہے،فلم بلیک ہٹ میں مرکزی کردار کرس ہیم روتھ ،وولا ڈیوس اور ووینگ لی ہوم نے ادا کیا ہے،ایکشن اور کرائم پر مبنی یہ فلم سولہ جنوری کو امریکا میں تہلکہ مچانے آرہی ہے۔

وقت اشاعت : 30/09/2014 - 11:47:26

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :