معروف فلم اسٹار اداکارہ ثمینہ پیرزادہ اپنی زندگی کی 67 ویں سالگرہ 9 ، اپریل ہفتہ کو منائیں گی

جمعرات 7 اپریل 2022 12:58

معروف فلم اسٹار اداکارہ ثمینہ پیرزادہ اپنی زندگی کی 67 ویں سالگرہ 9 ، اپریل ہفتہ کو منائیں گی
کبیروالا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 اپریل2022ء) پاکستان کی معروف فلم اسٹار اداکارہ ثمینہ پیرزادہ اپنی زندگی کی 67 ویں سالگرہ 9 ، اپریل ہفتہ کو منائیں گی وہ اپنی سالگرہ کا کیک اپنے خاندان کے افراد اور مداحوں کے ہمراہ کاٹیں گی اداکارہ ثمینہ پیرزادہ 9 ، اپریل 1955 ء کو لاہور میں پیدا ہوئیں انہوں نے ٹیلیویڑن اور فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے اور ہدایتکاری میں بھی اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائے -
وقت اشاعت : 07/04/2022 - 12:58:30

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :