عابدہ پروین کا بھارتی گلوکاروں کے ساتھ صوفی کلام ’او میرے مولا‘ مقبول
ہفتہ 16 اپریل 2022 11:44

(جاری ہے)
’او میرے مولا‘ کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں بالی ووڈ اداکار پنکج ترپاتھی کو بھی دکھایا گیا ہے جو کہ دو بچوں کی پرورش کرنے والے تنہا والد ہوتے ہیں۔
ویڈیو میں پنکج تھرپاتھی کو بانسریاں فروخت کرکے گزر سفر کرنے والے شخص کے طور پر دکھایا گیا ہے جن کے دو کمسن بچے بھی بانسریاں فروخت کرکے ان کا ہاتھ بٹاتے دکھائی دیتے ہیں۔گانے میں دکھایا گیا ہے کہ بانسریاں فروخت کرکے اپنا گزر سفر کرنے والے کمسن بچے کمائے ہوئے پیسوں کو والد سے چراکر ان پیسوں سے بھوکے اور غریب افراد کو فروٹ کھلاتے ہیں۔گانے کی شاعری سمیت اس میں دیے گئے غریبوں کی مدد کے پیغام کو مداحوں نے سراہا اور لوگوں سے اپیل کی کہ وہ بھی رمضان المبارک میں ضرورت مند لوگوں کا خیال رکھیں۔گانے کی ویڈیو میں عابدہ پروین کو ویڈیو لنک کے ذریعے بھارتی موسیقاروں کے ساتھ گانا گاتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
shiraz uppal
Neelo
Keith Stanfield
Karan Singh Grover
AJ Michalka
Genesis Rodriguez
Waheed Murad
Mahie Gill
zarnish khan
Junaid Khan
Carly Chaikin
Imogen Poots
Showbiz News In Urdu
-
محض ویوز، مقبولیت حاصل کرنے کیلئے کسی کی نجی زندگی ،خاندانی وقار کو نشانہ نہیں بنایا جانا چاہیے‘ توثیق حیدر
-
ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ انڈر19 کراچی ریجن کرکٹ لیگ ٹورنامنٹ میں زون چھ کی مسلسل چوتھی کامیابی
-
شمالی علاقہ جات اللہ کی نعمت ہیں، صفائی کا خیال نہیں رکھا جاتا، ندا یاسر
-
پاکستانی مزاح پر تنقید، ارشد وارثی کو سوشل میڈیا پر شدید ردِعمل کا سامنا
-
عمران ہاشمی پاکستانی مہمان نوازی کے معترف
-
بگ باس 19 کے تجربے نے اندر سے توڑ دیا تھا، لوگ مجھے ذلیل کرکے ٹی آر پی بٹورنا چاہتے تھے، تانیہ متل
-
ایشا کوپیکر بالی ووڈ میں مرد اور عورت سے متعلق دہرے معیار پر سیخ پا
-
روی موہن کے گھر چوری، ڈرائیور گرفتار، ہیروں کا ہار تاحال نہ مل سکا