یشماگِل عمرہ کرنے کے لیے سعودی عرب روانہ

منگل 19 اپریل 2022 14:10

یشماگِل عمرہ کرنے کے لیے سعودی عرب روانہ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اپریل2022ء) اداکارہ یشماگِل عمرہ کرنے کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگئیں ۔ ادا کارہ نے انسٹا گرام پر عمرے کے لیے سعودی عرب روانہ ہوتے ہوئے اپنی کچھ ویڈیوز شیئر کی ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے لکھا کہ وہ اپنی فیملی کے ہمراہ عمرہ کرنے جارہی ہیں اور یہ ان کے لئے دنیا کا سب سے قیمتی احساس ہے۔

وقت اشاعت : 19/04/2022 - 14:10:12

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :