شادی کے بعد لڑکی کو اپنے شوہر کو اہمیت دینی چاہیے ‘ گلوکارہ حمیرا ارشد، بچپن میں لڑکوں والے تمام شوق تھے مگر وقت کے ساتھ سب کچھ بدلتا گیا ‘ خصوصی گفتگو

ہفتہ 11 اکتوبر 2014 12:38

شادی کے بعد لڑکی کو اپنے شوہر کو اہمیت دینی چاہیے ‘ گلوکارہ حمیرا ارشد،  بچپن میں لڑکوں والے تمام شوق تھے مگر وقت کے ساتھ سب کچھ بدلتا گیا ‘ خصوصی گفتگو

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔1 1اکتوبر 2014ء)گلوکارہ حمیرا ارشد نے کہا ہے کہ شادی کے بعد لڑکی کو اپنے شوہر کو اہمیت دینی چاہیے ، میں شوبز سمیت زندگی کے دیگر معاملات میں اپنے شوہر کے مشورے اور مرضی کو اہمیت دیتی ہوں ۔

(جاری ہے)

خصوصی گفتگو کرتے ہوئے حمیرا رشد نے کہا کہ میاں بیوی کو ایک دوسرے کے حقوق کا خیال رکھنا چاہیے اور اپنی اپنی ذمے داریوں کو احسن طریقے سے پورا کرنا چاہیے ۔ انہوں نے کہا کہ ٹی وی پر لانے کا سہرا رفاقت علی خان کو جاتا ہے اور وہ میرے روحانی استاد اور آئیڈیل کا درجہ رکھتے ہیں ۔ حمیرا ارشد کہا کہ مجھے بچپن میں لڑکوں والے تمام شوق تھے مگر وقت کے ساتھ سب کچھ بدلتا گیا ۔

وقت اشاعت : 11/10/2014 - 12:38:05

Rlated Stars :