- Home
- شوبز
- ہالی ووڈ اداکارہ کیٹی ہومز کی نئی ڈرامہ فلم’مس میڈوز‘کاپہلا ٹریلر جاری ، یہ فلم انٹر ٹینمنٹ ..
ہالی ووڈ اداکارہ کیٹی ہومز کی نئی ڈرامہ فلم’مس میڈوز‘کاپہلا ٹریلر جاری ، یہ فلم انٹر ٹینمنٹ ون فلمز کے تحت رواں سال14نومبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
اتوار 12 اکتوبر 2014 11:54
نیو یارک (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔2 1اکتوبر 2014ء) ہالی ووڈ اداکارہ کیٹی ہومز کی نئی ڈرامہ فلم’مس میڈوز‘کاپہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ۔
(جاری ہے)
ہدایتکارکیرن لی ہوپکنز کی اس فلم میں کیٹی ہومز کیساتھ جیمز بیج ڈیل،کیلن مولی اور اسٹیفن بشپ اہم کردار ادا کررہے ہیں۔ایرک برینر اور راب کارلائنر کی پروڈیوس کردہ اس فلم کی کہانی ایک سکول ٹیچر کے گرد گھومتی ہے جو جرائم کیخلاف خود ہی لڑتی نظر آتی ہے۔ڈرامہ اور ہلکا پھلکا ایکشن لئے یہ فلم مس میڈوزانٹر ٹینمنٹ ون فلمز کے تحت رواں سال14نومبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Jai Courtney
Ar rahman
Jahanzeb Khan
Lucy Lawless
Gillian Anderson
Michelle Pfeiffer
Samina Ahmad
Babra Sharif
Musarrat Nazir
Robert Redford
Zac Efron
Adam Scott
Showbiz News In Urdu
-
کینیڈین ریپر ڈریک کے گھر کے باہر فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ زخمی
-
میٹ گالا، کیٹی پیری اور ریحانہ کی جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
کانزفلم فیسٹیول ، ریڈ کارپٹ کی میزبانی کتے کے سپرد کردی گئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
امتیازعلی کی شاہد اور کرینہ کے بریک اپ پر لب کشائی