ہالی ووڈ نئی فلم” دی بک آف لائف “کا نیا ٹریلر جاری

ایڈونچر سے بھرپور فلم سترہ اکتوبر کونمائش کیلئے پیش کی جائے گی

اتوار 12 اکتوبر 2014 16:10

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔2 1اکتوبر 2014ء) ہالی ووڈ نئی تھری ڈی اینی میٹڈ فلم دی بک آف لائف کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ،ہالی ووڈ اینی میٹڈ فلم دی بک آف لائف کا نیا ٹریلرریلیز ہوتے ہی چھا گیا۔

(جاری ہے)

اس بار بھی فلم کا ٹریلر شائقین کی دلوں پرراج کررہاہے، فلم دی بک آف لائف کہانی ایک لڑکے کے گرد گھومتی ہے جو اپنے خاندان کی خواہشات اور امیدوں کو پورا کرنے کیلئے مختلف دنیاؤں کے سفر پر نکلتا ہے۔ایڈونچر سے بھرپور فلم سترہ اکتوبر کونمائش کیلئے پیش کی جائے گی ۔

وقت اشاعت : 12/10/2014 - 16:10:15

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :