شاہ رخ کی فلم ’شکتی: دا پاور‘ میں اداکاری بالکل بھی پسند نہیں آئی،گوری خان
شاہ رخ کی کئی بری فلمیں تو میں نے دیکھی بھی نہیں، جیسے گڈو، انگزیز بابو، دیسی میم وغیرہ، انٹرویو
جمعرات 19 مئی 2022 23:55
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ جب وہ خراب اداکاری کرتے ہیں، تو انہیں اعتراف کرنا چاہیے، بطور فلم بین اگر مجھے لگتا ہے کہ انہوں نے اوور ایکٹنگ کی ہے یا بہترین کام نہیں، تو مجھے ایسا نہیں کہنا چاہیے۔
کرن جوہر نے اس پر گوری خان سے پوچھا کہ شاہ رخ کی ان فلموں کا نام بتائیں جو بری تھیں، تو کنگ خان کی اہلیہ نے جواب دیا کہ حالیہ کئی فلمیں تو کافی اچھی تھیں، کئی بری فلمیں تو میں نے دیکھی بھی نہیں، جیسے گڈو، انگزیز بابو، دیسی میم وغیرہ۔اس پر کرن جوہر نے شکتی دا پاور کا تذکرہ کیا تو گوری خان نے جواب دیا کہ ہاں یہ بالکل ہی ناقابل برداشت تھی، دراصل یہ بدترین پرفارمنس تھیں۔فلم شکتی میں کرشمہ کپور، نانا پاٹیکر اور سنجے کپور نے مرکزی کردار ادا کیا تھا، اس میں شاہ رخ نے جے سنگھ کا کردار نبھایا جو کرشمہ کپور کو بھاگنے میں مدد دیتاہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Tatiana Maslany
Jaya Bachchan
Siddarth Malhotra
Ruby Rose
Ali Zafar
Alizeh Shah
Zil-e-Huma
Zeba Bakhtiar
Arnold Schwarzenegger
misha chaudhry
Jamie Bell
Lisa Haydon
Showbiz News In Urdu
-
پروڈیوسر ،ڈائریکٹر شعیب ہاشمی کی برسی 15 مئی کو منائی جائے گی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
اردو کے نامور شاعر اور مزاح نگار سیّد ضمیرجعفری کی 25ویں برسی 12مئی کو منائی جائے گی
-
خاندانی رسم و رواج سے جڑی رومینٹک کامیڈی فلم پوپے کی ویڈینگ
-
ایک اوربھارتی اداکارہ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر لیک
-
’انڈسٹری کا بڑا حصہ مجھے تسلیم نہیں کرتا‘ آغا علی ایوارڈ شوز کو لیکرپھٹ پڑے
-
سال مجھے ہندی فلموں سے کوئی آفر ہی نہیں ملی،اداکارہ جیوتیکا
-
جسٹن بیبر اور ہیلی بیبر کے ہاں شادی کے 6 سال بعد بچے کی آمد متوقع