شاہ رخ کی فلم ’شکتی: دا پاور‘ میں اداکاری بالکل بھی پسند نہیں آئی،گوری خان
شاہ رخ کی کئی بری فلمیں تو میں نے دیکھی بھی نہیں، جیسے گڈو، انگزیز بابو، دیسی میم وغیرہ، انٹرویو
جمعرات 19 مئی 2022 23:55
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ جب وہ خراب اداکاری کرتے ہیں، تو انہیں اعتراف کرنا چاہیے، بطور فلم بین اگر مجھے لگتا ہے کہ انہوں نے اوور ایکٹنگ کی ہے یا بہترین کام نہیں، تو مجھے ایسا نہیں کہنا چاہیے۔
کرن جوہر نے اس پر گوری خان سے پوچھا کہ شاہ رخ کی ان فلموں کا نام بتائیں جو بری تھیں، تو کنگ خان کی اہلیہ نے جواب دیا کہ حالیہ کئی فلمیں تو کافی اچھی تھیں، کئی بری فلمیں تو میں نے دیکھی بھی نہیں، جیسے گڈو، انگزیز بابو، دیسی میم وغیرہ۔اس پر کرن جوہر نے شکتی دا پاور کا تذکرہ کیا تو گوری خان نے جواب دیا کہ ہاں یہ بالکل ہی ناقابل برداشت تھی، دراصل یہ بدترین پرفارمنس تھیں۔فلم شکتی میں کرشمہ کپور، نانا پاٹیکر اور سنجے کپور نے مرکزی کردار ادا کیا تھا، اس میں شاہ رخ نے جے سنگھ کا کردار نبھایا جو کرشمہ کپور کو بھاگنے میں مدد دیتاہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے ممتاز قوال تاج محمد نیازی انتقال کرگئے ،نماز جنازہ (کل)ہوگی
-
اداکارہ کترینہ کیف کے پہلے بچے کی پیدائش لندن میں ہوگی
-
کترینہ کیف کے حاملہ ہونے کی تصدیق ویڈیو وائرل
-
صبا حمید کے نئے ڈراما’’نورجہاں ‘‘کا ٹریلر جاری، سوشل میڈیا پر سخت تنقید
-
میرا بیٹا لنڈے کے کپڑے بھی پہن لیتا ہے، اکشے کمار کا انکشاف
-
کانز فلم فیسٹیول میں بھارتی لڑکی دیگر ڈیزائنرکے مقابلے میں سب سے آگے ً
-
گلوکارہ میگھا کا پنجابی ٹپوں پر مشتمل ویڈیو’’لال پٹولے‘‘ ریلیز
-
ایشویا رائے زخمی بازو کے باوجود ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گئیں
-
عالیہ بھٹ 100سال تک اداکاری کرنے کی خواہشمند
-
لوگ مجھے انوشکا شرما کی ہمشکل قرار دیتے ہیں، کرن ملک
-
اداکارہ عائزہ خان کے میک اپ نہ کرنے کے دعوے پر مداح حیران
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.