رابی پیرزادہ بیوٹی اور ڈریس ڈیزائنر کے کورس میں شرکت کرنے جنوری میں فرانس اور امریکہ جائینگی

ہفتہ 18 اکتوبر 2014 12:37

رابی پیرزادہ بیوٹی اور ڈریس ڈیزائنر کے کورس میں شرکت کرنے جنوری میں فرانس اور امریکہ جائینگی

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18 اکتوبر۔2014ء ) گلوکارہ رابی پیرزادہ بیوٹی اور ڈریس ڈیزائنر کے کورس میں شرکت کرنے اگلے سال جنوری میں فرانس اور امریکہ جائیں گی ۔

(جاری ہے)

رابی پیر زادہ بیوٹی کورس کیلئے ایک ماہ تک امریکہ میں قیام کریں گی جہاں وہ تین ہفتے تک جاری رہنے والے تربیتی کورس میں شرکت کرنے کے بعد فرانس روانہ ہوجائینگی ۔رابی پیر زادہ فرانس میں ڈریس ڈیزائنگ کا خصوصی کورس مکمل کرنے کے بعد فروری کے آخر میں پاکستان واپس آئینگی ۔ یاد رہے کہ گلوکار ہ رابی پیر زادہ گارڈن ٹاؤن میں رابی بیوٹی سیلون چلانے کے ساتھ بوتیک بھی چلارہی ہیں جہاں غیر ملکی ملبوسات دستیا ب ہیں ۔

وقت اشاعت : 18/10/2014 - 12:37:42

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :