گلوکارعلی شفقت نے نیا ویڈیو گانا ریلیز کر دیا

جمعرات 2 جون 2022 18:57

گلوکارعلی شفقت نے نیا ویڈیو گانا ریلیز کر دیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 جون2022ء) گلوکار علی شفقت نے اپنا نیا ویڈیو گانا ریلیز کر دیا ۔گلوکار علی شفقت نے آڈیو کے بعد اپنے گانے کی ویڈیو بناکر اسے سوشل میڈیا پر ریلیز کر دیا ہے جسے بے حد پذیرائی مل رہی ہے ۔

(جاری ہے)

ویڈیو گانے کے بول ’’دل پریشان نہ ہونا ‘‘ ہیں جس میں علی شفقت کے ساتھ معروف ماڈل حرا نور نے بھی پرفارم کیا ہے ۔

وقت اشاعت : 02/06/2022 - 18:57:52

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :