سعادت حسن منٹو کی زندگی پر بننے والی فلم میں میرا کردار بڑا منفرد ہے ‘ ثانیہ سعید

بدھ 22 اکتوبر 2014 13:33

سعادت حسن منٹو کی زندگی پر بننے والی فلم میں میرا کردار بڑا منفرد ہے ‘ ثانیہ سعید

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22 اکتوبر۔2014ء ) اداکارہ ثانیہ سعید نے کہا ہے کہ سعادت حسن منٹو کی زندگی پر بننے والی فلم میں میرا کردار بڑا منفرد ہے جس کو فلم دیکھنے والے یقینا پسند کریں گے ۔

(جاری ہے)

اس فلم میں ڈائریکٹر سرمد کھوسٹ نے شب روز محنت کی ہے اور مجھے سو فیصد یقین ہے کہ یہ فلم لوگوں کے مزاج پر پورا تر ے گی ۔انہوں نے بتایا کہ فلم میں ان کے ساتھ نادیہ افگن ،سویرا ندیم ،فیصل قریشی اور مائرہ خان اہم کردار میں نظر آئیں گے اور اس کے ساتھ سرمد کھوسٹ اور ان کے والد عرفان کھوسٹ بھی پہلی مرتبہ کسی فلم جلوہ گر ہونگے ۔

وقت اشاعت : 22/10/2014 - 13:33:05

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :