گوہر سے علیحدگی کے بعد کشال کی وضاحتیں
بدھ 22 اکتوبر 2014 14:40
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22 اکتوبر۔2014ء)بھارت کے ٹی وی ریئلیٹی شو ’بگ باس7‘ کی فاتح گوہر خان سے علیحدگی کے اعلان کے بعد اب ان کے سابق دوست کشال ٹنڈن نے گوہر خان کا کھل کر دفاع کیا ہے۔دراصل بھارتی میڈیا میں یہ خبریں شائع ہوئی تھیں کہ گوہر کشال پر مذہب تبدیل کرنے کے لیے دباوٴ ڈال رہی تھیں اور ان کی علیحدگی کے اسباب میں سے یہ ایک ہے۔
اسی کے جواب میں کشال نے اپنے ٹوئٹر ہینڈل KushalT2803@ پر لکھاکہ کئی بار غصے میں آپ اپنا کنٹرول کھو بیٹھتے ہیں۔ ایک دفعہ ایسے ہی ایک چھوٹے سے جھگڑے کے بعد میں نے اپنے ایک صحافی دوست سے اپنی عزیز دوست گوہر خان کے بارے میں کچھ باتیں کہہ دیں۔کشال نے لکھاکہ ان باتوں میں ذرا بھی سچائی نہیں تھی کیونکہ وہ ساری باتیں کہتے وقت میں بے حد غصے میں تھا۔(جاری ہے)
Famous Showbiz Stars
Helena Bonham Carter
Abdullah Kadwani
Neha Sharma
Karen Gillan
Rubya Chaudhry
Arzo Khan
Javeria Abbasi
Jason Statham
JoAnna Garcia Swisher
Rachel Nichols
Zoe Kazan
Alicia Vikander
Showbiz News In Urdu
-
عراقی ٹک ٹاک سٹار ام فہد کوقتل کر دیا گیا
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
شوٹنگ میں مصروف پریانکا چوپڑا کا میٹ گالا میں شرکت کرنے سے انکار
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، نہیں چاہتی کبھی اس مرحلے سے گزروں، حنا آفریدی
-
شروتی ہاسن اور دوست سنتانو ہزاریکا کا بریک اپ ہوگیا
-
60 سالہ خاتون نے 'مس یونیورس بیونس آئرس' کا ٹائٹل جیت لیا