گلوکار رابی پیرزادہ (کل)عارفانہ کلام پر مبنی اپنا نیا گانا ” نچ بلیاء “ ریلیز کرینگی

اتوار 26 اکتوبر 2014 12:28

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 26اکتوبر 2014ء) گلوکارہ رابی پیرزادہ کل ( سوموار ) عارفانہ کلام پر مبنی اپنا نیا گانا ” نچ بلیاء “ ریلیز کریں گی ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ گلوکارہ رابی پیرزادہ کا دو سال کے بعد عارفانہ کلام پر مبنی یہ پہلا ویڈیو گانا ہے ۔ عارفانہ کلام پر گایا جانے والا گانا پہلے ہی سوشل میڈیا پر ریلیز کر دیا گیا ہے جس کو عوامی سطح پر بیحد پذیرائی مل رہی ہے ۔

وقت اشاعت : 26/10/2014 - 12:28:40

Rlated Stars :