جونی ڈیپ ایک مرتبہ پھرجیک سپیرو کے روپ میں جلوہ گر ہوں گے

منگل 28 جون 2022 16:45

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 جون2022ء) ہالی ووڈ کے سپر اسٹار جونی ڈیپ معروف فلم سیریز پائریٹس آف دی کیریبین میں دوبارہ اداکاری کے جلوے بکھیرتے نظر آئیں گے۔

(جاری ہے)

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق جونی ڈیپ اور ان کی سابق اہلیہ ایمبر ہرڈ کے درمیان معاملات طے پا جانے کے بعد ہالی ووڈ فلم کمپنی ڈزنی کی جانب سے جونی ڈیپ کو 301ملین ڈالر کی ڈیل کی پیشکش کی گئی ہے۔ہالی ووڈ کے بحری قزاق جیک سپیرو کی اپنے جزیرے پر واپسی کی خبریں گرم ہیں اور میڈیا رپورٹس میں بتایا جا رہا ہے کہ ڈزنی اور جونی ڈیپ فلم سیریز پائریٹس آف دی کیریبین کی نئی فلم بنانے کیلئے رابطے میں ہیں۔

وقت اشاعت : 28/06/2022 - 16:45:13

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :