شاہ رخ خان کی زندگی کے وہ پہلو جنہیں کم ہی لوگ جانتے ہیں
پیر 3 نومبر 2014 11:49
ممبئی (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 3نومبر 2014ء) آپ نے شاہ رخ خان کو فلموں میں کئی روپ میں دیکھا ہوگا لیکن آج ہم آپ کو ان کے زندگی کے ان پہلوؤں کے بارے میں بتائیں گے جو آپ شاید پہلے نہیں جانتے تھے۔ شاہ رخ کو اپنی ابتدائی فلموں میں کم معاوضہ ملتا تھا۔ فلم ”کبھی ہاں کبھی ناں“ کے لئے شاہ رخ کو 25 ہزار روپے ملے جبکہ اس کی ٹکٹیں شاہ رخ خودبیچتے رہے۔
شاہ رخ کے پسندیدہ اداکار دلیپ کمار اور ادکاراؤں میں انہیں ”ممتاز“ اور ”سائرہ بانو“ پسند ہیں۔ شاہ رخ بہت تو ہم پرست ہیں یہی وجہ ہے ان کی تمام گاڑیوں کے نمبر 555 ہے۔ شاہ رخ کو کتابیں پڑھنا بہت پسند ہے اور وہ Xbox پر گیمز بھی شوق سے کھیلتے ہیں۔ آپ نے اکثر دیکھا ہوگا کہ کنگ خان فلموں میں گھوڑے پر سواری نہیں کرتے جس کی وجہ ان کا گھوڑے کی سواری سے خوف ہے۔(جاری ہے)
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Imran Ashraf
Andrew Lincoln
Hansika Motwani
Haseena Moin
Rubya Chaudhry
Melissa O'Neil
Dakota Fanning
Wajahat Rauf
Neha kakkar
Qazi Wajid
Lucy Lawless
Daisy Ridley
Showbiz News In Urdu
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
شوٹنگ میں مصروف پریانکا چوپڑا کا میٹ گالا میں شرکت کرنے سے انکار
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، نہیں چاہتی کبھی اس مرحلے سے گزروں، حنا آفریدی
-
شروتی ہاسن اور دوست سنتانو ہزاریکا کا بریک اپ ہوگیا
-
60 سالہ خاتون نے 'مس یونیورس بیونس آئرس' کا ٹائٹل جیت لیا
-
جہاز میں لوگ مجھے دیکھ کر استغفراللہ پڑھتے ہیں، متھیرا