لیڈی گاگا فلم "جوکر2" کی کاسٹ میں شامل

جمعہ 5 اگست 2022 11:59

لیڈی گاگا   فلم "جوکر2" کی کاسٹ میں شامل
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 اگست2022ء) امریکی گلوکارہ اور اداکار لیڈی گاگا فلم "جوکر2" میں مرکزی کردار ادا کریں گے ۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق لیڈی گاگا نے اس فلم کی کاسٹ کا حصہ بننے کی تصدیق کرتے ہوئے کہاکہ ان کے مداح فلم ’جوکر‘ کےسیکوئل " جوکر 2" میں مرکزی کردار ادا کرتے ہوئے دیکھیں گے۔

(جاری ہے)

اداکارہ نے بتایا کہ یہ فلم 10مارچ 2024 کو سینما کی زینت بنے گی ۔

وقت اشاعت : 05/08/2022 - 11:59:33

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :