اداکارہ پرینیتی چوپڑا کا ڈانس میں گووندا سے آمنا سامنا
پیر 10 نومبر 2014 13:35
ممبئی (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 10نومبر 2014ء)گووندا کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ ڈانس کو انتہائی آسان بنا دیتے ہیں اور ہر موقع پر اس کے لیے تیار رہتے ہیں-بالی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑہ کو بذات خود ایک اچھی ڈانسر تصور کیا جاتا ہے لیکن حال میں ریلیز ہونے والی فلم ’کل دل‘ میں ان کا سامنا گووند سے ہو گیا۔پرینیتی چوپڑہ کا کہنا ہے کہ گووندا کے ساتھ قدم سے قدم ملا کر رقص کرنا آسان نہیں۔
انھوں نے کہاکہ ان کے ساتھ ڈانس کرنا کسی چیلنج سے کم نہیں۔(جاری ہے)
میں ان کے جیسی بہتر ڈانسر تو نہیں ہوں تاہم مجھے ان کے ساتھ قدم سے قدم ملانا تو تھا ہی۔انھوں نے مزید کہا کہ گووندا رقص کے دیوتا ہیں اور کوئی ان جیسا رقص نہیں کر سکتا۔گووندہ نے فلم ’کل دل‘ کے ٹائٹل سونگ میں اپنے ہنر کا مظاہرہ کیا ہے۔اس فلم میں رنویر سنگھ اور علی ظفر بھی ہیں۔ رنویر سنگھ کا کہنا ہے کہ ’پہلے کے یا آج کے تمام اداکاروں میں کوئی بھی ایسا نہیں جو ان کی صلاحیت کا مقابلہ کر سکے۔ وہ واقعی میں ایک آل راوٴنڈر ہیں۔گووندا کی تعریف میں انھوں نے مزید کہا: ’میرے خیال میں گووندا بھارتی سینما میں قدم رکھنے والے بہترین اداکاروں میں سے ایک ہیں۔
Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Faizan Khawaja
Vinod Khanna
Ahmad Ali Butt
Cobie Smulders
Amanat Chan
Jensen Ackles
Sienna Miller
afreen pari
Hamid Ali Khan
Lauren Cohan
shamita shetty
Rubén Blades
Showbiz News In Urdu
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
پرینیتی چوپڑا کے شوہر راگھو چڈھا کی آنکھوں کا آپریشن ہوگیا
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
پرائم منسٹرٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس لیگ : پنجاب اے ، کے پی فائنل میں پہنچ گئی
-
الحمراء میں لیبرڈے کی مناسبت سے ڈرامہ ’’اوئے چھوٹے‘‘ پیش کیا گیا ۔