شبنم مجید (کل)امریکہ میں پاکستان کے یوم آزادی کے سلسلہ میں منعقدہ شو میں پرفارم کریں گی

جمعہ 12 اگست 2022 12:07

شبنم مجید (کل)امریکہ میں پاکستان کے یوم آزادی کے سلسلہ میں منعقدہ شو میں پرفارم کریں گی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اگست2022ء) گلوکارہ شبنم مجید کل ( ہفتہ) کو امریکہ میں پاکستان کے 75ویں یوم آزادی کے سلسلہ میں منعقدہ شو میں پرفارم کریں گی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گلوکارہ شبنم مجید 13اگست کو امریکہ کے شہر میامی میں میں جشن آزادی کے حوالے سے منعقدہ شو میں اپنے فن کا مظاہرہ کریں گی ۔شو میں ملی نغمات پیش کئے جائیں گے۔ علاوہ ازیں گلوکارہ امریکہ کی مختلف ریاستوں میں ہونے والے شوز میں بھی پرفارم کریں گی ۔

وقت اشاعت : 12/08/2022 - 12:07:52

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :