پاکستانی فیچر فلم جوائے لینڈ نے برصغیر کی بہترین فلم ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا
پیر 15 اگست 2022 16:58
(جاری ہے)
ویڈیو کلپ کو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں فیچر فلم جوائے لینڈ کی پوری ٹیم کو بیسٹ فلم فرام دی سب کانٹینینٹ کی کیٹیگری میں ایوارڈ اپنے نام کرنے پر مبارکباد بھی دی گئی ہے۔
ایک اور ویڈیو کلپ میں اس فلم کی ہندوستانی پروڈیوسر، اپوروا چرن نے اسٹیج پر پاکستان کو یومِ آزادی کے موقع پر اور ہندوستان یومِ آزادی کی ایڈوانس میں مبارکباد دیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ اپوروا چرن کو ویڈیو میں یہ کہتے ہوئے بھی سنا جاسکتا ہے کہ پچھلی دیوالی پر میں لاہور میں تھی اور فلم کی کاسٹ اور عملے نے سیٹ پر دیوالی منانے میں میری مدد کی اور اس دن کو میرے لیے بہت خاص اور یاد گار بنایا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Nushrat Bharucha
Matthias Schoenaerts
Ahmad Ali Butt
Palak Muchhal
Tim Burton
Evangeline Lilly
natasha baig
Ashley Johnson
Irfan Khoosat
Lady Gaga
Afreen Khan
Paul Rudd
Showbiz News In Urdu
-
انکیتا لوکھنڈے نے کرن جوہر کی فلم میں کام کرنے سے انکار کردیا
-
اردو کے معروف شاعر محسن نقوی کی سالگرہ (کل)منائی جائیگی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
-
سلمان خان کے مزاج میں بھرپور تضاد ہے،سوناکشی کا انکشاف