سردار علی ٹکر نوبیل انعام تقریب میں پرفارم کریں گے
بدھ 3 دسمبر 2014 16:38
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 03 دسمبر 2014ء)پشتو زبان کے گلوکار، سردار علی ٹکر رواں ماہ اوسلو میں نوبل امن انعام کی افتتاحی تقریب میں ملالہ یوسف زئی کو گانے کی صورت میں خراج ِتحسین پیش کریں گے۔ اس تقریب میں راحت فتح علی خان بھی اپنے فن کا جادو جگائیں گے۔سردار علی ٹکر اس موقعے پر ملالہ یوسفزئی کے لیے ’بی بی شیرینہ‘ گانا گائیں گے۔
سردار علی ٹکر نے یہ گانا اس وقت گایا تھا جب ملالہ یوسفزئی کو گولی لگی تھی اور اس گانے کا مقصد ملالہ یوسفزئی اور تعلیم کے حصول کے لیے ملالہ کی جرات کو سلام پیش کرنا تھا۔سردار علی ٹکر واشنگٹن ڈی سی میں امریکی نشریاتی ادارے کی پشتو سروس ’ڈیوہ ریڈیو‘ سے منسلک ہیں اور جلد ہی نوبل امن انعام کی تقریب میں حصہ لینے کے لیے ناروے روانہ ہوں گے۔(جاری ہے)
Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Catherine Oxenberg
Lydia Hearst
Kamal Haasan
Johnny Depp
Grace Phipps
Stephanie Beatriz
Ali Raza
Jonah Hill
Sebastian Stan
Zara Akbar
Maira Khan
Munawar Zarif
Showbiz News In Urdu
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
پرینیتی چوپڑا کے شوہر راگھو چڈھا کی آنکھوں کا آپریشن ہوگیا
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
پرائم منسٹرٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس لیگ : پنجاب اے ، کے پی فائنل میں پہنچ گئی
-
الحمراء میں لیبرڈے کی مناسبت سے ڈرامہ ’’اوئے چھوٹے‘‘ پیش کیا گیا ۔