کراچی کی رنگین بس میں کوئیک سٹائل کا بھنگڑا، ویڈیو وائرل ہوگئی

بدھ 30 نومبر 2022 20:05

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 نومبر2022ء) ناروے کے مشہور ڈانس گروپ کوئیک اسٹائل کی کراچی کی رنگین بس میں سفر کے دوران بھنگڑا ڈالتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔

(جاری ہے)

سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے، جس میں کراچی میں موجود ناروے کے ڈانس گروپ کوئیک سٹائل کو اداکارہ رابعہ کلثوم، کانٹینٹ کریئٹر عائلہ عدنان، سوشل میڈیا انفلوئنسر امتل باویجہ، گلوکار ریحان ناظم کے ہمراہ بھنگڑا ڈالتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔صارفین کی جانب سے سوشل میڈیا پر کوئیک اسٹائل ڈانس گراپ کی کراچی شہر سے وائرل ہونے والی ویڈیوز کو بہت پسند کیا جارہا ہے اور دلچسپ تبصرے بھی کیے جارہے ہیں۔

وقت اشاعت : 30/11/2022 - 20:05:28

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :