اداکار سعود کا نجی ٹی وی چینل کے مارننگ شو میں گلوکاری کا شاندار مظاہرہ

پیر 8 دسمبر 2014 13:58

اداکار سعود کا نجی ٹی وی چینل کے مارننگ شو میں گلوکاری کا شاندار مظاہرہ

لاہور ( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 08 دسمبر 2014ء) اداکار سعود نے گزشتہ روز ایک نجی ٹی وی چینل کے مارننگ شو میں بطور مہمان اداکار شرکت کی جس میں انہوں نے اپنی زندگی کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے اپنی پرانی یادوں کا تازہ کیا اور پروگرام کے میزبان کی خواہش کا حترام کرتے ہوئے گلوکاری کا بھی شاندار مظاہرہ کیا ۔

(جاری ہے)

سعود کا کہنا تھا کہ مجھے گلوکاری کا بچپن سے ہی جنون کی حد تک شوق تھا مگر خدا کو کچھ اور ہی منظور تھا اور میں اداکار بن گیا ۔

انہوں نے کہا کہ ٹی وی پروڈکشن کرنے کا تجربہ بڑا کامیاب رہا ۔موجودہ دور میں ٹی وی انڈسٹری نے بڑی ترقی کی ہے اور نئے ٹیلنٹ نے اس کو کامیابی دلانے میں اہم کردار ادا کیا ہے ۔

وقت اشاعت : 08/12/2014 - 13:58:55

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :