صفیہ ملک کا سونگ”پیار والی بیڑی“ریلیز کر دیا گیا

Umer Jamshaid عمر جمشید بدھ 14 دسمبر 2022 13:29

صفیہ ملک کا سونگ”پیار والی بیڑی“ریلیز کر دیا گیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 دسمبر 2022ء) معروف گلوکارہ صفیہ ملک کا نیو پنجابی سونگ”پیار والی بیڑی“ریلیز کر دیا گیااس سونگ کی شاعری گوہر ایوب نے لکھی میوز ک ابی خان نے ترتیب دیا ویڈیو ڈائریکٹر کاشف احسان اور پروڈیوسر باﺅ اصغر علی ہیں،صفیہ ملک کا کہنا ہے کہ امید ہے ”دلا بھل کے تو کہہ اتے آویںنا“کہ بعد میرا یہ نیو سونگ ”پیار والی بیڑی“بھی شائقین کو بے حد پسند آئے گا اس سونگ کی شاعری اور میوزک ایسا ہے کہ شائقین موسیقی جھوم اٹھیں گے۔
وقت اشاعت : 14/12/2022 - 13:29:17

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :