پلے اسٹیشن کی سیٹنگز تبدیل کرنے پر پولیس طلب
اتوار 21 دسمبر 2014 14:29
نیویارک(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 دسمبر 2014) ایک امریکی شخص نے پلے اسٹیشن 4 کی سیٹنگز تبدیل ہونے کے بعد اس شک کی بنیاد پر کہ کوئی اس کے گھر میں گھنس آیا ہے پولیس طلب کرلی۔
(جاری ہے)
مقامی میڈیارپورٹ کے مطابق مینیسوٹا کے ایک مقامی شہری نے 911 پر پولیس کو کال کرکے کہا کہ اس کے پلے اسٹیشن کی سیٹنگز تبدیل ہوگئی ہیں اور کسی نے گھر میں داخل ہوکر انہیں تبدیل کیا۔انہوں نے پولیس کو بتایا کہ اس شخص نے صرف اس کے کونسول کی سیٹنگز تبدیل کیں اور اس کے علاوہ گھر سے کچھ بھی چوری نہیں کیا۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Pablo Schreiber
tabinda ali
Akshay Kumar
Rauf Lala
Suzain Fatima
Aishwarya Devan
Ray Park
Arnold Schwarzenegger
Kashif Khan
Catherine Bell
Josh Brolin
Brie Larson
Showbiz News In Urdu
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
شوٹنگ میں مصروف پریانکا چوپڑا کا میٹ گالا میں شرکت کرنے سے انکار
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، نہیں چاہتی کبھی اس مرحلے سے گزروں، حنا آفریدی
-
شروتی ہاسن اور دوست سنتانو ہزاریکا کا بریک اپ ہوگیا
-
60 سالہ خاتون نے 'مس یونیورس بیونس آئرس' کا ٹائٹل جیت لیا
-
جہاز میں لوگ مجھے دیکھ کر استغفراللہ پڑھتے ہیں، متھیرا