بلوچی اور پنجابی کلچر پر مبنی ساحر علی بھگا اور آئمہ بیگ کا نیا گانا تیار۔

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعرات 16 فروری 2023 17:26

بلوچی اور پنجابی کلچر پر مبنی ساحر علی بھگا اور آئمہ بیگ کا نیا گانا تیار۔
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 فروری2023ء) پاکستانی گلوکار ساحر علی بھگا اور آئمہ بیگ کے نئے گانے میں اردو کے علاوہ پنجابی اور بلوچی زبان کا تڑکا، دونوں نامور گلوکاروں نے " وشملے " کے ٹائٹل سے نیا گانا تیار کرلیا جس میں پنجابی بلوچی کلچر کو اجاگر کیا گیا ہے، یہ گانا 24 فروری کو ریلیز کیا جائے گا۔
وقت اشاعت : 16/02/2023 - 17:26:24

Rlated Stars :