پشتو فلمیں پاکستان فلم انڈ سٹری کو زندہ رکھنے میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں‘ صوبیہ خان
بدھ 14 جنوری 2015 13:02
لاہو ر (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14 جنوری 2015ء ) پشتو فلموں کی مقبول اداکارہ صوبیہ خان نے کہا ہے کہ پشتو فلمیں پاکستان فلم انڈ سٹری کو زندہ رکھنے میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں ، انڈ سٹری کے زوال کے باعث سینئر فنکار نا امید ی کی زندگی گزارہے ہیں ۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے صوبیہ خان نے کہا ک فلمیں نہ بننے کے باعث سٹوڈیو ویران اور فنکار بے روزگار ہوچکے ہیں اس صورتحال میں فلم انڈ سٹری کو پشتو فلموں نے ہی سہارا دیاہے جو خوش آئندبات ہے ۔
انہوں نے کہا کہ ضرورت اس امر کی ہے کہ نئے او ر اچھوتے موضوعات پراچھی اور اصلاحی فلمیں بنائی جائیں تاکہ ہم بھی بھارتی انڈسٹری کا مقابلہ کرسکیں ۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ شوبز میں نئے ٹیلنٹ کی حوصلہ افزائی نہیں کی جاتی ،پڑھے لکھے لوگوں کو آگے آنا ہوگا ۔گنڈاسہ اور گجروں والی فلموں کا زمانہ چلاگیا جدید دور کے تقاضوں کے مطابق اچھی اور معیاری فلمیں وقت کی اہم ضروررت ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Sam Claflin
Syra Yousuf
Evangeline Lilly
Noman Ijaz
Zoë Kravit
Armaan Kohli
Parineeti Chopra
Mel B
Mira Seethi
Hadiqa Kiani
Sikander Rizvi
A.R Rahman
Showbiz News In Urdu
-
پروڈیوسر ،ڈائریکٹر شعیب ہاشمی کی برسی 15 مئی کو منائی جائے گی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
اردو کے نامور شاعر اور مزاح نگار سیّد ضمیرجعفری کی 25ویں برسی 12مئی کو منائی جائے گی
-
خاندانی رسم و رواج سے جڑی رومینٹک کامیڈی فلم پوپے کی ویڈینگ
-
ایک اوربھارتی اداکارہ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر لیک
-
’انڈسٹری کا بڑا حصہ مجھے تسلیم نہیں کرتا‘ آغا علی ایوارڈ شوز کو لیکرپھٹ پڑے
-
سال مجھے ہندی فلموں سے کوئی آفر ہی نہیں ملی،اداکارہ جیوتیکا
-
جسٹن بیبر اور ہیلی بیبر کے ہاں شادی کے 6 سال بعد بچے کی آمد متوقع