پشتو فلمیں پاکستان فلم انڈ سٹری کو زندہ رکھنے میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں‘ صوبیہ خان
بدھ 14 جنوری 2015 13:02
لاہو ر (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14 جنوری 2015ء ) پشتو فلموں کی مقبول اداکارہ صوبیہ خان نے کہا ہے کہ پشتو فلمیں پاکستان فلم انڈ سٹری کو زندہ رکھنے میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں ، انڈ سٹری کے زوال کے باعث سینئر فنکار نا امید ی کی زندگی گزارہے ہیں ۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے صوبیہ خان نے کہا ک فلمیں نہ بننے کے باعث سٹوڈیو ویران اور فنکار بے روزگار ہوچکے ہیں اس صورتحال میں فلم انڈ سٹری کو پشتو فلموں نے ہی سہارا دیاہے جو خوش آئندبات ہے ۔
انہوں نے کہا کہ ضرورت اس امر کی ہے کہ نئے او ر اچھوتے موضوعات پراچھی اور اصلاحی فلمیں بنائی جائیں تاکہ ہم بھی بھارتی انڈسٹری کا مقابلہ کرسکیں ۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ شوبز میں نئے ٹیلنٹ کی حوصلہ افزائی نہیں کی جاتی ،پڑھے لکھے لوگوں کو آگے آنا ہوگا ۔گنڈاسہ اور گجروں والی فلموں کا زمانہ چلاگیا جدید دور کے تقاضوں کے مطابق اچھی اور معیاری فلمیں وقت کی اہم ضروررت ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.