معروف اداکارہ و ماڈل متیرہ کی کراچی میں منعقدہ فیشن شو میں ریمپ پرکیٹ واک

جمعہ 16 جنوری 2015 15:25

معروف اداکارہ و ماڈل متیرہ کی کراچی میں منعقدہ فیشن شو میں ریمپ پرکیٹ واک

کراچی ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16 جنوری 2015ء) پاکستان کی معروف اداکارہ و ماڈل متیرہ نے کراچی میں منعقدہ فیشن شو میں ریمپ پرکیٹ واک کی ۔فیشن شو میں پاکستان کے معروف فیشن ڈیزائنر کے تیار کردہ موسم سرما کے جدید اورمشرقی ملبوسات ماڈلز نے زیب تن کر کے کیٹ واک کی ۔

(جاری ہے)

متیرہ کی ریمپ پرآمدہ پر فیشن کے دلدادہ افراداور ان کے چاہنے والوں نے زبردست تالیاں بجاکر ان کو خوش آمدید کیا ۔ یادر ہے کہ اداکارہ متیرہ بچے کی پیدائش کے بعد پہلی مرتبہ فیشن شو میں پرفارم کررہی تھیں ۔فیشن شو میں پاکستان کی عالمی شہرت یافتہ فیشن ماڈلز نے شرکت کر کے تقریب میں چارچاند لگادیں۔

وقت اشاعت : 16/01/2015 - 15:25:40

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :