نادیہ خان کی بیٹی کی عالیشان سالگرہ کے سوشل میڈیا پرچرچے

پیر 29 مئی 2023 23:06

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 مئی2023ء) اداکارہ و میزبان نادیہ خان کی بیٹی کی عالیشان سالگرہ کی تقریب کے سوشل میڈیا پر چرچے ہو رہے ہیں۔

(جاری ہے)

معروف اداکارہ ومیزبان نادیہ خان کی اکلوتی بیٹی، علیزے خان 20سال کی ہو گئی ہیں، گزشتہ روز علیزے خان کی سالگرہ کراچی کے نجی ریستوران میں عالیشان انداز میں منائی گئی جس کی تصاویراور ویڈیوز سوشل پر خوب وائرل ہیں جس میں نادیہ خان، ان کے شوہر اور بچوں سمیت انڈسٹری کے نامور فنکاروں کو خوشگوار موڈ میں دیکھا جا سکتا ہے۔

وقت اشاعت : 29/05/2023 - 23:06:43

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :